نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
آل خلیفہ حکومت کے مظالم کے خلاف نعرے لگائے۔
مظاہرین نے اعلان کیا کہ وہ مطالبات پورے ہونے تک اپنی پرامن انقلابی تحریک جاری رکھیں گے۔
قابل ذکر ہے کہ جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو گزشتہ سال دسمبر میں گرفتار کیا گیا تھا۔ان پر بیرونی طاقتوں کی ایما پر بحرین کے عوام کو حکومت کے خلاف اکسانے کا ...
آل خلیفہ حکومت کے اہلکاروں نے گزشتہ دسمبر میں گرفتار کیا تھا اور اس کے بعد سے وہ آل خلیفہ کی جیل میں بند ہیں- بحرین میں چودہ فروری دو ہزار گیارہ سے عوامی انقلابی تحریک جاری ہے- بحرینی عوام آزادی، عدل و انصاف کے قیام، امتیازی سلوک کے خاتمے اور ایک منتخب جمہوری حکومت کی تشکیل کا مطالبہ کررہے ہیں۔
آل خلیفہ حکومت کے خلاف پرامن مظاہرے، جاری رکھے جانے کی اپیل کی ہے-
الوقت- بحرین کی جمعیت الوفاق اسلامی کے سربراہ نے آل خلیفہ حکومت کے خلاف پرامن مظاہرے، جاری رکھے جانے کی اپیل کی ہے-
بحرین کے اللولو ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت الوفاق اسلامی کے سربراہ شیخ علی سلمان نے جو نامی جیل سے عوام کے نام ا ...
آل خلیفہ کی حکومت کو غیر قانونی قرار دیا- واضح رہے کہ بحرین میں شیخ علی سلمان کو قید کی سزا سنائے جانے کے بعد سے بحرینی عوام کی جانب سے اس عدالتی فیصلے کے خلاف روزانہ جلوس نکالے جا رہے ہیں
آل سعود کو امن مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار قراردیا ہے۔ حمزہ الحوثی نے جمعرات کی رات جینوا مذاکرات کے اختتام کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آل سعود نے جینوا مذاکرات کو ناکام بنانے کے لئے اپنے تمام تر وسائل و ذرائع استعمال کئے ہیں۔ انصاراللہ کے اس سینئر رہنما نے کہا کہ انصاراللہ نے نیک نیتی ...
آلات کی ترسیل، دنیا کے خونخوار ترین تکفیری دہشتگردوں کے لئے امریکہ کی امداد کے نمونے ہیں۔
امریکہ دہشتگردی سے مقابلہ کرنے کےدعوؤں اور داعش کے خلاف نام نہاد عالمی اتحاد کی تشکیل کے باوجود ترک حکومت کے ساتھ مل کر شام کے مخالف دہشتگردوں کو ٹریننگ دے رہا ہے۔ امریکی کانگریس نے بھی ایران کے خلاف کام کرنے ...
آل سعود کی علاقائي پالیسیوں میں الوقت- شاہ عبداللہ کی موت کے بعد سعودی عرب کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کا امکان بڑی سنجیدگي سے ظاہر کیا جارہا ہے۔ البتہ اس مسئلے کو آل سعود کی علاقائي پالیسیوں میں زیادہ پیش کیا جاتا ہے اور ظاہر سی بات ہے کہ مسئلہ فلسطین بھی ان پالیسیوں میں شامل ہے۔ اس بات پر دھیان رہ ...
آل ثانی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کہا کہ ایران، علاقے میں امن و استحکام کو تقویت پہنچانے کے لئے قطر سمیت علاقے کے دوست ملکوں سے صلاح و مشورہ کرنے کو تیار ہے۔ ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ باہمی تعاون سے تکفیری اور دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کا سد باب کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے امیر قطر سے گفتگو کرتے ہوئے ...